شاہد آفریدی نے بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی سلیکشن پر تنقید کر دی

میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے دورا نیوزی لینڈ اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب پر تنقید کی ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم کی سلیکشن خیران کرنے والی ہے۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ٹیم میں دو تین کھلاڑیوں کی جگہ دوسرے کھلاڑی ہونے چاہیے تھے۔

شاہد آفریدی نے امید ظاہر کی کہ رمیز راجہ کے آنے سے بہتری آئے گی، لیکن ان کو مخلص اور قابل لوگوں کو قریب کنا ہوگا۔

شاہد آفریدی کا یہ بھی کہنا تھا کے نئے اور صلاحیت کھلاڑیوں کی تربیت کی ضرورت ہے۔

Admin

Read Previous

پنجاب حکومت اور اپوزیشن سیاست کے بعد اب کرکٹ کے میدان میں بھی آمنے سامنے

Read Next

انتظار کی گھڑیاں ختم، 18 سال بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے