نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، سابق کپتان شامل نہیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ افتخار احمد اور خوشدل شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ حارث سہیل، سلمان علی آغا، سرفراز احمد اور صہیب مقصود ٹیم میں شامل نہیں۔

محمد وسیم جونیئر،شاہنواز دھانی اورزاہد محمود کو بھی پہلی بار ون ڈے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

اعلان کردہ قومی ٹیم کے اسکواڈ میں بابراعظم بطورکپتان، شاداب خان بطورنائب کپتان جبکہ محمد رضوان اور محمد حارث بطوروکٹ کیپرشامل دیگر کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق، امام الحق، فخرزمان، خوشدل شاہ،  افتخار احمد اور ، سعود شکیل، فہیم اشرف، حسن علی، حارث رؤف،  محمد حسنین، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز دھانی ، عثمان قادر اور زاہد محمود شامل ہیں۔

Admin

Read Next

مصباح الحق اور وقار یونس پاکستان ٹیم کی کوچنگ ذمہ داریوں سے دستبردار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے