پنجاب حکومت اور اپوزیشن سیاست کے بعد اب کرکٹ کے میدان میں بھی آمنے سامنے

ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان اور پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سید حیدر علی گیلانی کے درمیان ملاقات ہوئی اور ملاقات میں پنجاب حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان کرکٹ میچ پے مشاورت کی۔

پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان یہ کرکٹ میچ اکتوبر کے مہینے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جاے گا جس میں پنجاب حکومت کی ٹیم کی قیادت فیاض الحسن چوہان جبکہ اپوزیشن کی ٹیم کی قیادت سید حیدر علی گیلانی کریں گے۔

میچ میں پنجاب حکومت کے اتحادی اور اپوزیشن کے ارکان شامل ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق 6،6 اور کے تین میچز کھیلے جائیں گے۔

Admin

Read Previous

مصباح الحق اور وقار یونس پاکستان ٹیم کی کوچنگ ذمہ داریوں سے دستبردار

Read Next

شاہد آفریدی نے بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی سلیکشن پر تنقید کر دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے