انتظار کی گھڑیاں ختم، 18 سال بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی

18 سال کی طویل مدت کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم آج جمعے کی رات پاکستان پہنچے گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی سی بی کی درخواست پر کرونا ٹیسٹ سے استثنیٰ بھی دے…